Daily Archives

اکتوبر 30, 2025

ذہنی دباؤ کی وجہ سے دل کا دورہ پڑا، صبا قمر کا انکشاف

اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کچھ دن قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد ان کی انجیوگرافی ہوئی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ دن قبل ان کی شوٹنگ کے دوران حالت بگڑی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا

اے آئی چیٹ بوٹس سے مشورے لینے کا تیزی سے بڑھتا رجحان؛ ماہرین نفسیات نے خبردار کردیا

ماہرینِ نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے غیر ضروری بات چیت اور مشورے لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو انسان کو سماجی طور پر تنہا، ذہنی طور پر کمزور اور جذباتی طور پر غیر متوازن بنا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بڑھتی ہوئی بے روزگاری، 3.61لاکھ سے زائد رجسٹرڈ بے روزگار

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2025تک 3.61 لاکھ سے زائدتعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان رجسٹرڈ تھے جس سے علاقے میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کی عکاسی ہوتی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے

مقبوضہ کشمیر:کپواڑہ میں بھارتی فوج کی طرف سے چھوڑا گیا ناکارہ شیل پھٹنے سے چار لڑکے زخمی

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع کپواڑہ میں ایک شیل(بم) پھٹنے سے چارکشمیری لڑکے زخمی ہو گئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے کولنگم ٹوٹی گنڈ میں زنگ آلودشیل پھٹنے سے چار کشمیری لڑکے زخمی ہو ئے ہیں ۔یہ واقعہ اس

سعودی عرب کا دنیا کا پہلا ’’اسکائی اسٹیڈیم‘‘ تعمیر کرنے کا منصوبہ

سعودی عرب نے جدید کھیلوں کے میدان میں ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے نیو م (NEOM) اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ پیش کیا ہے، جسے دنیا کا پہلا "اسکائی اسٹیڈیم" قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نیوم اسٹیڈیم میں 46 ہزار ناظرین کے بیٹھنے کی

پی سی بی کا 26-2025 کیلئے مینز ڈومیسٹک کنٹریکٹس کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کیلئے مینز ڈومیسٹک کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 157 ڈومیسٹک کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیئے گئے ہیں۔اس کنٹریکٹ کی مدت اگست 2025 سے جولائی 2026 تک ہے۔

ہمارے ارکانِ اسمبلی چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے ارکانِ اسمبلی چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ اسپیکر کا الیکشن ہو یا وزارتِ اعلیٰ کے لیے میرا انتخاب، پارٹی کا

وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم اعتماد یکم نومبر کو پیش کیے جانے کا امکان

مظفر آباد : وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد یکم نومبر کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج بھی پیش نہیں کی جاسکے

وزیراعظم شہبازشریف آج شام صدر مملکت سے ملاقات کریں گے

اسلام : وزیراعظم شہبازشریف آج شام صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو بھی ملاقات میں شریک ہوں گی، آزادکشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال