جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم ’گلابی کِٹ‘ پہن کر میدان میں کیوں اُترے گی؟
قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 28 اکتوبر کو شروع ہونے والی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ گلابی رنگ کی خصوصی کِٹ پہن کر کھیلے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے پنک ربن مہم میں شمولیت اختیار کی ہے!-->!-->!-->…