Browsing Category

کالم

بیس حلقوں کے ضمنی انتخابات کی اہمیت بڑھ گئی!

سپریم کورٹ کے حکم سے وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کی تاریخ کا تعین ہونے کے بعد پنجاب میں ہونے والے 20 ضمنی انتخابات کی اہمیت بڑھ گئی ہے،اب اصل فیصلہ یہ انتخابات کریں گے کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کون بنتا ہے۔تحریک انصاف اگر 13 نشستیں جیتنے…

احتساب کے بغیر جمہوری نظام

پاکستان میں سیاست اور جمہوریت کی بقا کے لیے احتساب کے نظام کو ختم کرکے ترقی کے عمل میں شریک ہونا پڑے گا، کیونکہ یہی سوچ اور فکر بنیادی طور پر ہماری ریاست، حکومت اور اداروں میں موجود فیصلہ ساز یا طاقت ور قوتوں میں پائی جاتی ہے۔ ان کے بقول…

معاشی ابتری کی گونج ہمدرد شوری میں

پاکستان کی معاشی صورت حال پر سب پریشان ہیں۔ حکومت کے پاس اس مسئلے کا حل قرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید قرضے لینا ہے۔ یہاں تک کہ وزیر خزانہ اس قدر بے معنی اور بے مقصد بات کرگئے کہ قرض لینا ہے تو ملکی خود داری کی بات نہ کریں۔ یہ کیسے حکمران ہیں…

بھرم کا دھڑن تختہ

سیاسی غیریقینی جاری ہے۔ عمران خان کوشش کررہے ہیں کہ وہ ہر صورت میں نئے الیکشن کروائیں لیکن ابھی تک بات بن نہیں پارہی جبکہ شہباز شریف جنہیں بڑے اہتمام سے لایا گیا تھا سے حکومت چل نہیں رہی۔ ان کی ٹیم اہم لوگوں کو متاثر کرنے میں بری طرح ناکام…

ہمارا منقسم و متنازع جمہوری نظام

ہماری قوم ایک سے زائد حصوں میں بٹی ہوئی ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ پاک وطن کا جمہوری نظام بھی منقسم ہے، حالانکہ ہمارے اسلامی جمہوریت پاکستان کو قائم ہوئے 74 سال گزر چکے ہیں۔ دوسرے اعداد میں مطلب یہ ہے کہ ہمارا پاکستان 7 اپریل 2022 کو 74 سال 7…

سب سے پہلے پاکستان

میں نے اپنے کالموں، فیس بک اور ٹیوٹر پر ایک بات بکثرت کہی ہے کہ روس ایک زخمی سانپ ہے جس کو سب سے زیادہ اذیت پاکستان نے افغان وار میں پہنچائی تھی لہذا یہ بات ہر پاکستانی کو سمجھ لینی چاہیے کہ وہ پاکستان کو ڈس لینے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں…

جمہوریت کو جمہوریت سے خطرہ رہا ہے

ہم آج بھی آزاد ریاست۔ آزاد جمہوریت۔ آزاد عدلیہ کا منشور لیے سڑکوں پر ہنگامہ برپا کیے ہوئے ہیں۔ آج جو لوگ سڑکوں پر سیاست کر رہے ہیں کیا وہ ملک کے غریب متوسطہ طبقے سے مخلص ہیں؟ ہم نوے کی دہائی کو پس پشت ڈالتے ہوئے 2007کے بعد کی جمہوریت پر نظر…

نیا نا پرانا ،ویلکم ٹو قائد اعظم کا پاکستان

شاعر کہتا ہے : جدا ہوں دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی مگر بدقسمتی سے مملکت خدادپاکستان میں سیاست کا ڈھب ہی الگ ہے۔ پاکستانی سیاسی زندگی میں قوم نے وہ وہ کمالات دیکھے جن کا کبھی سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ ایسا ہی کچھ 9 اپریل 2022 کو دیکھ نے…

سوچیے گا ضرور ۔ ۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی منتخب وزیر اعظم کو عدم اعتماد کے زریعے اقتدار سے الگ کردیا گیا مگر جاتے جاتے عمران خان ان سب کو اکٹھا کرگیا جو ایک دوسرے پر نہ جانے کیا کیا الزامات لگاتے رہے سڑکوں پر گھسیٹنے سمیت پیٹ پھاڑنے والی باتیں…

تاریخ ساز فیصلہ اور سیاسی منظر نامہ !

قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کے بعد سے ملکی سیاسی فضا میں جو ارتعاش پیدا ہوا تھا،وہ ایک طوفان کی شکل اختیار کرگیا ہے،اس افراتفری اور انتشار کی کیفیت میں قوم کی نظریں اعلیٰ…