Daily Archives

اکتوبر 27, 2025

پاکستانی پاسپورٹ کے فرنٹ کور پیج کی تبدیلی کا معاملہ، امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد:پاکستانی پاسپورٹ کے فرنٹ کور پیج کی تبدیلی کا حوالے سے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ کے فرنٹ کور پیج پر کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی، فرنٹ کور

دنیا بھر میں کشمیری آج 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، اقوامِ متحدہ اپنی قراردادوں پر…

اسلام آباد: سینئر رہنماآل پارٹیز حریت کانفرنس اور چیئرمین جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کشمیری قوم کی تاریخ کا ایک المناک دن ہے ، وہ دن جب 1947 میں بھارتی افواج نے زبردستی جموں و کشمیر پر قبضہ کیا،

ٹیرف سے متعلق صارفین کیخلاف نہیں، سبسڈی کو کےالیکٹرک کا منافع بنانے سے روک دیا گیا، پاور ڈویژن

ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک جو کہ ایک پرائیویٹ ادارہ ہے کو اپنی کارکر دگی سرکاری اداروں سے بہتر بنانی چاہیے اور اس تناظر میں اگر سرکاری ادارے جیسے آئیسکو،فیسکویا گیپکو کے ساتھ کے الیکٹرک کا تقابلی جائزہ کیا جائے تو یہ تمام ادارے ریکوری،

سعودی معاونت سے ملکی معیشت کو سہارا مل گیا، آئل اور ڈپازٹ پیکیجز برقرار

اسلام آباد:سعودی عرب رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی فراہم کرے گا جبکہ پانچ ارب ڈالر کے ڈیپازٹس بھی رول اوور کرے گا۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل

نیویارک میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب — پاکستان کا عالمی برادری سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

نیویارک:یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان نیویارک کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب میں مقررین نے عالمی برادری اور اقوامِ متحدہ پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے :حریت…

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ آگے آئے اور مظلوم کشمیر عوام کو اپنے مادر وطن پر بھارت کا دہائیوں پرانا قبضہ ختم کرانے میں ان کی مدد کرے۔ کشمیر میڈیا