Daily Archives

اکتوبر 17, 2025

کیا فاطمہ ثنا نے بھارتی کھلاڑی کے پاؤں چھوئے تھے؟ تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا بھارت سے ہار کے بعد مخالف ٹیم کی کھلاڑی کے پاؤں چھو رہی ہیں۔ بھارتی کھلاڑی سمرتی مندھانا کے ساتھ فاطمہ ثنا کی مذکورہ تصویر کو

ڈبلیو ایچ او نے عالمی سطح اینٹی بائیوٹکس مزاحمت میں اضافے سے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اپنی تازہ رپورٹ میں دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹکس کے خلاف بڑھتی ہوئی مزاحمت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اینٹی بائیوٹکس کے بے تحاشا اور غلط استعمال کی وجہ سے ایسے بیکٹیریا پیدا ہو رہے ہیں

غزہ کی دوبارہ تعمير: فلسطینی اتھارٹی نے 65 ارب ڈالر کا 5 سالہ منصوبہ پیش کر دیا

رام اللہ: فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے تین مراحل پر مشتمل پانچ سالہ منصوبہ پیش کر دیا ہے جس کا مقصد جنگ سے تباہ شدہ غزہ کو دوبارہ آباد، مربوط اور ترقی یافتہ حصہ بنانا ہے۔ وزیراعظم محمد مصطفٰیٰ نے اقوامِ متحدہ اور سفارتی

ہانیہ عامر پاکستان کیلئے اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد:ہانیہ عامر کو بہترین اداکاری کے لیے جانا جاتا ہے تاہم اب انہیں پاکستان کی خواتین کے لیے عملی دنیا میں کردار ادا کرنے کا موقع دیا گیا ہے اور اقوام متحدہ نے انہیں پاکستان کے لیے خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقرر کردیا ہے۔ سماجی

اریج فاطمہ حجاب پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں

پاکستانی نژاد سابق اداکارہ اریج فاطمہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے حجاب کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ کئی ڈراموں میں اداکاری کیلئے مشہور اریج فاطمہ شادی کے بعد امریکہ منتقل ہو چکی ہیں اور اسلام کے خاطر

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا اپنا وعدہ پورا کرے ، عمر عبداللہ

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا اپنا وعدہ پورا کریں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے سرینگر

لداخلہہ اپیکس باڈی کی طرف سے کل لداخ میں خاموش مارچ اور بلیک آئوٹ کی کال

لہہ: لہہ اپیکس باڈی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے خطے لداخ کے علاقے لہہ میں 24ستمبر کو بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مظاہرین کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل لداخ میں خاموش مارچ اوربلیک آئوٹ کی

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز نے نگرانی اورتلاشی کی کارروائیاں تیز کر دیں

سرینگر: بھارتی فورسز نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے مختلف علاقوں میں نگرانی اور محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج، بارڈر یکیورٹی فورس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کیخلاف بڑے اقدام کی منظوری دیدی

لاہور : پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیدی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پوری دنیا غزہ جنگ بندی کے معاملے پر پاکستان کے کردار کی معترف ہے لیکن یہاں ایک

آزاد جموں و کشمیر میں مزید 2 وزراء نے بھی حکومتی عہدے چھوڑ دیئے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں مزید 2 وزراء نے بھی حکومتی عہدے چھوڑ دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت میں شامل مستعفی وزراء کی تعداد 3 ہوگئی، دونوں وزراء آج پریس کانفرنس کے ذریعے حکومت سے علیحدگی