وزیرِاعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات کی،اہم امور پر…
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم!-->!-->!-->…