بھارت: بی جے پی کا نیا ہتھیار، نفرت، تعصب اور ‘نمک حرام’ کی سیاست
محمد شہباز
بھارت، جو پوری دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت کا ڈھنڈورہ پیٹتا ہے، آج ایک ہندوتوا نظریاتی دوراہے پر کھڑا ہے۔ جہاں ایک طرف "سب کا ساتھ، سب کا وکاس” جیسے مودی کے نعرے ہیں، وہیں دوسری طرف مذہبی اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں، کے خلاف!-->!-->!-->…