Browsing Category
تعلیم و صحت
آئندہ 10 سال میں دنیا میں کوئی کینسر سے نہیں مرے گا لیکن پاکستان میں لوگ مررہے ہوں گے، وزیر صحت
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے خسرہ و روبیلا ویکسین مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی اداروں کے تعاون سے حکومت کو آسانیاں ملتی ہیں، عالمی اداروں کے تعاون پر مشکور ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے بڑی آبادی والے!-->!-->!-->…
اے آئی چیٹ بوٹس سے مشورے لینے کا تیزی سے بڑھتا رجحان؛ ماہرین نفسیات نے خبردار کردیا
ماہرینِ نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے غیر ضروری بات چیت اور مشورے لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو انسان کو سماجی طور پر تنہا، ذہنی طور پر کمزور اور جذباتی طور پر غیر متوازن بنا رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی!-->!-->!-->…
راولپنڈی اور پشاور ڈینگی حملوں کی لپیٹ میں
راولپنڈی اور پشاور ڈینگی حملوں کی شدید لپیٹ میں آچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اگر پہلے راولپنڈی کی بات کی جائے تو اب تک 15 ہزار 139 مریضوں کے ڈینگی ٹیسٹ کیے گئے اور 1163 مشتبہ افراد میں ڈینگی کیسز کی تصدیق ہوئی۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹین ایجر ذیابیطس کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟
ذیابیطس پہلے صرف عمر رسیدہ افراد کی بیماری سمجھی جاتی تھی مگر آج ٹین ایجر بھی اس مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
ذیابیطس جس کو عرف عام میں شوگر کی بیماری کہا جاتا ہے۔ یہ ایسی بیماری ہے، جس پر اگر ابتدا میں توجہ نہ دی جائے تو یہ انسان کے!-->!-->!-->…
کینسر کی متعدد اقسام کی تشخیص کیلئے تیار نئے ٹیسٹ سے متعلق اہم پیشرفت
کینسر کی 50 سے زائد اقسام کی تشخیص کے لیے بنائے گئے بلڈ ٹیسٹ (جو کہ فی الحال این ایچ ایس کے زیر آزمائش ہے) نے دو تہائی کے قریب کیسز کی درست تشخیص کرلی۔
گیلیری ٹیسٹ (جو کہ سالانہ کی بنیادوں پر کیا جا سکتا ہے) خون میں کینسر خلیوں کے!-->!-->!-->…
اسکن گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار پائی جانے کا انکشاف
مسابقتی کمیشن نے اسکن گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار پائی جانے کا انکشاف کیا ہے۔
مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسکن وائٹننگ کریمز کے کئی مشہور برانڈز ممنوعہ مرکری استعمال کرتے ہیں،کریموں کی مارکیٹنگ میں!-->!-->!-->…
ڈبلیو ایچ او نے عالمی سطح اینٹی بائیوٹکس مزاحمت میں اضافے سے خبردار کردیا
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اپنی تازہ رپورٹ میں دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹکس کے خلاف بڑھتی ہوئی مزاحمت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، اینٹی بائیوٹکس کے بے تحاشا اور غلط استعمال کی وجہ سے ایسے بیکٹیریا پیدا ہو رہے ہیں!-->!-->!-->…
جن لوگوں کی کبھی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی، ایسے افراد سے متعلق عجیب و غریب نظریہ
ایک عجیب و غریب نظریہ آن لائن ٹرینڈ بن گیا ہے جس میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ جن افراد کی کبھی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی، وہ یا تو کسی خاص روحانی حفاظت میں ہوتے ہیں یا ان کے کردار میں کچھ خاص ہوتا ہے۔
اگرچہ سائنسی لحاظ سے اس خیال کا کوئی ٹھوس ثبوت!-->!-->!-->…
صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب،22ویں ہیلتھ ایشیا بین الاقوامی نمائش 23 تا 25 اکتوبر…
اسلام آباد ( 14 اکتوبر2025ء) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے صحت سے متعلق پاکستان کی سب سے بڑی نمائش اور کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا،22ویں ہیلتھ ایشیا بین الاقوامی نمائش 23 تا 25 اکتوبر تک کراچی میں منعقد کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق نمائش کا!-->…
انسدادِ پولیو ٹیم پر حملہ پاکستان کے روشن مستقبل پر حملہ ہے،اختیار ولی خان
اسلام آباد ( 14 اکتوبر2025ء) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ انسدادِ پولیو ٹیم پر حملہ دراصل پاکستان کے روشن مستقبل پر حملہ ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم کے معصوم بچوں کو معذوری سے!-->!-->!-->…