Daily Archives

اکتوبر 18, 2025

سری نگر: بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سری نگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے گرمائی دالحکومت سرینگر کے علاقے سولنہ میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لوگوں نے علاقے میں سڑک کی

جموں:بی ایس ایف نے ورکنگ باونڈری پر نگرانی تیز کردی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں کے ارنیا سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پرنگرانی کا عمل تیز کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف نے سیکٹر کے مختلف علاقوں میں

چینی طیارے نے جدید ترین ’غیرملکی‘ اسٹیلتھ طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

چین کے جے-16 لڑاکا طیارے نے دو غیر ملکی لڑاکا طیاروں پر نشانہ باندھ کر ملک کے ائیر ڈیفنس آئیڈینٹیفکیشن زون سے باہر نکال دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پہلی مرتبہ رواں ماہ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں سامنے

اسکن گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار پائی جانے کا انکشاف

مسابقتی کمیشن نے اسکن گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار پائی جانے کا انکشاف کیا ہے۔ مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسکن وائٹننگ کریمز کے کئی مشہور برانڈز ممنوعہ مرکری استعمال کرتے ہیں،کریموں کی مارکیٹنگ میں

محمد رضوان کی ون ڈے کی کپتانی خطرے میں پڑگئی

محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے جبکہ شاہ آفریدی کو قیادت سونپنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کافی حد تک فائنل کرلیا ہے اور اعلان آئندہ ہفتے کو متوقع ہے، ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم کی ٹیم

پاکستان کشیدگی نہیں چاہتا، پاک افغان مذاکرات آج دوحہ میں ہونگے،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیردفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد آج دوحہ میں افغان طالبان سے مذاکرات کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مذاکرات خطے میں امن و استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہیں، مذاکرات میں دہشتگردی

ہمارا مقصد جمہوری، مساوات پر مبنی اور منصفانہ پاکستان کی تعمیر ہے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد جمہوری، مساوات پر مبنی اور منصفانہ پاکستان کی تعمیر ہے، ہم بی بی شہید اور کارسازکے شہداء کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت

دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا ، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز، ملٹری، ہلالِ جرات نے کہا ہے کہ روایتی میدان میں جیت کی طرح ہمارے پڑوسی کی ہر ریاستی پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، ہم اسلام کی غلط تشریح کرنے والے مٹھی بھر گمراہ دہشت گردوں کے سامنے کبھی نہیں