طالبان حکومت کو چاہیے کہ اپنے انجام کا حساب ضرور رکھے: خواجہ آصف
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’پاکستان اپنی سرزمین پر کسی بھی دہشت گردی کی کارروائی یا خودکش حملے کو برداشت نہیں کرے گا اور کسی بھی مہم جوئی کا جواب سخت اور کڑوا ہوگا۔‘انہوں نے بدھ کو ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ!-->…