Daily Archives

اکتوبر 21, 2025

آزاد خطے میں نئی حکومت صرف عام انتخابات سے بن سکتی ہے: شاہ غلام قادر

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر اپنے بنیادی نصب العین کے مطابق تحریکِ آزادیٔ جموں و کشمیر، آزاد خطے کے عوام، مہاجرینِ مقیم پاکستان اور بیرونِ ملک بسنے والے کشمیریوں کی

سرینگر : فتح کدل میں آتشزدگی سے متعدد مکانات متاثر

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے فتح کدل میں گزشتہ شب آگ بھڑکنے سے کئی رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا اورلوگوں میں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے میڈیا کو بتایا

پوسٹروں میں کشمیریوں سے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج کے لئے 27اکتوبر کو یوم سیاہ منائیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق

کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم ___جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کےاعتراضات

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر نے کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم پر اعتراضات اٹھا دیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط میں لکھا کہ موجودہ تشکیل کے

کینسر کی متعدد اقسام کی تشخیص کیلئے تیار نئے ٹیسٹ سے متعلق اہم پیشرفت

کینسر کی 50 سے زائد اقسام کی تشخیص کے لیے بنائے گئے بلڈ ٹیسٹ (جو کہ فی الحال این ایچ ایس کے زیر آزمائش ہے) نے دو تہائی کے قریب کیسز کی درست تشخیص کرلی۔ گیلیری ٹیسٹ (جو کہ سالانہ کی بنیادوں پر کیا جا سکتا ہے) خون میں کینسر خلیوں کے

وزیراعظم کا ڈیجیٹل پاکستان وژن؛ شہباز شریف آج آئی ٹی پروگرام کا اجرا کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے سلسلے میں آئی ٹی پروگرام کا اجرا آج کریں گے۔ ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت آئی ٹی پروگرام کا اجرا آج ہوگا، جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

بھارتی بورڈ کا ایشیا کپ کی ٹرافی کیلئے خط ، انکار نہیں کیا ، تقریب میں وصول کر لیں ، محسن نقوی کا…

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے لکھے گئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خط کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول کرنے کے لیے اے سی سی صدر محسن نقوی کو خط لکھا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی پہلی موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا معائنہ کیا۔ موبائل پولیس اسٹیشن میں پہلی

جنگ بندی ٹوٹی تو حماس صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ اگر حماس نے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری نہ کی تو وہ اسرائیل کو دوبارہ غزہ میں داخل ہونے اور حماس کو مکمل طور پر ختم کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا

ٹیرف دھمکیاں؛ کولمبیا نے امریکا سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر کو منشیات فروشوں کا لیڈر کہا اور ٹیرف کی دھمکی دی تھیکولمبیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات اور ٹیرف دھمکیوں پر دونوں ممالک کے درمیان سفارتی بحران شدت اختیار کر گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا اور امریکا کے