Browsing Category

پاکستان

عام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کروا دی گئی

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق قرار داد میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ملک میں اس وقت سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے جس کے پیش نظر عام انتخابات کو تین ماہ کیلئے ملتوی کیا جائے ۔ یہ قرار داد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے ایوان بالا

ویڈیوز چلانے کی اجازت نہیں دیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران  وکیل پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی انتخابات کی ویڈیوز چلانے کی استدعا کردی،اس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ یہ قانون کی عدالت ہے، کوئی دستاویز ہے

پاک بحریہ اور سعودی نیول فورسز کے مابین اعلی سطحی مذاکرات کا انعقاد

اسلام آباد24:وائس چیف آف دی نیول اسٹاف وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے 6 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان نیوی اور رائل سعودی نیول فورسز کے درمیان ایکسپرٹ لیول اسٹاف مذاکرات کے لیے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران وائس چیف نے رائل سعودی نیول

پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس

نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت آج پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی قانونی تقسیم سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام اہم حکومتی اسٹیک ہولڈرز بشمول خزانہ، ہوا بازی، قانون،

بیسوی صدی کے عظیم لیڈر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایوان صدر میں ترتیب دیا گیا

جی نائن فور گرلز سکول اسلام آباد نے صدر پاکستان کی موجودگی میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی پی ٹی وی ہوم کا پراگرام ”قائد اور بچے” قائداعظم محمد علی جناح ، بیسوی صدی کے عظیملیڈر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایوان صدر میں ترتیب دیا گیا۔

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ … دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے کا نقصان

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں اور کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ ڈک کے ذریعے پہلی منزل پر بھی پہنچی تھی، آگ سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ مارکیٹ کی گلیوں میں

حریت رہنمائوں کاقائداعظم کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کشمیر کی آزادی کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لئے پرعزم تھے۔ کل جماعتی

الیکشن آئینی ضرورت ہے، نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا: نگران وزیراعظم

کوئٹہ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو داغ ہوتا، ہم الیکشن کرائیں گے اور الیکشن کمیشن الیکشن کاانعقاد کرے گا تاہم اس کے نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر او دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے ہیں۔ ملک بھر میں قومی و صوبائی

 کوئی ایسا ابہام نہیں کہ انتخابات 8 فروری کو نہیں ہوں گے. فواد حسن فواد

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے امن و امان کی صورتحال کے باعث انتخابات کی تاخیر کے امکان کو مسترد کردیا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں فواد حسن فواد نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کے باعث انتخابات میں