پوری دنیا بھارت کی کشمیر میں جبری دہشت گردی اور فسطائی نظریہ کو تسلیم کر رہی ہے ۔۔ جہانگیر ملک

پوری دنیا بھارت کی کشمیر میں جبری دہشت گردی اور فسطائی نظریہ کو تسلیم کر رہی ہے ۔۔ جہانگیر ملک

پوری دنیا اب برملا یہ بات تسلیم کر رہی ہے کہ جمہوریت کا سب سے بڑا دعویدار بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر جمہوری اور فسطائی نظریہ مسلط کیا جا رہا ہے جو خطے کی امن اور سلامتی کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے عالمی جریدے کی رپورٹ اس ہوالے سے واضع پیغام دیے رہی ہے کہ سیکولر بھارت کے اس نظریہ سے پورے خطہ برصغیر میں امن کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے بھارت کے اس نظریہ سے خطے میں امن واستحکام کو شدید حطرات لاحق ہیں