Monthly Archives

نومبر 2025

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ہو گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ممبئی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ

حمزہ علی عباسی طلحہ انجم کی حمایت میں سامنے آگئے

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی بھارتی پرچم لہرانے کے معاملے پر گلوکار طلحہ انجم کی حمایت میں سامنے آگئے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی نے اپنے ویڈیو پیغام میں گلوکار طلحہ انجم کے حق میں بات کرتے ہوئے پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ

دنیا بھر میں ہر 10 منٹ بعد ایک عورت قتل، اقوام متحدہ کی دہلا دینے والی رپورٹ جاری

نیویارک: خواتین پر تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کی مناسبت سے جاری یو این کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت اپنے قریبی شخص کے ہاتھوں قتل ہو جاتی ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (UNODC) اور

ایف آئی اے کا طلبی کے جعلی یا مشتبہ نوٹسز کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ

راولپنڈی: ایف آئی اے نے طلبی کے جعلی یا مشتبہ نوٹسز کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی یا مشتبہ طلبی نوٹسز کے اجرا کو روکنے اور نظام کو مزید شفاف بنانے کے لیے اہم

اسلام آباد کچہری خودکش حملے سے متعلق گرفتار ملزم کا بیان؛ ہوشربا انکشافات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے کہا ہے کہ 11 نومبر کو اسلام آباد میں کچہری خودکش حملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے خودکش حملہ آور کے ہینڈلر ساجد اللہ عرف شینا کا ویڈیو بیان بھی چلایا۔ وزیر

 وزیرِاعظم  شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے  جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات کی،اہم امور پر…

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم

عدلیہ کےدو چہرے، ننانوے سے قبل اور بعد…ڈاکٹر شہزاد اقبال شام

عدلیہ سمیت ہر ادارے کے لیے رائے دہی کے مواقع پر سبھی وہی رائے ظاہر کرتے ہیں جو ان کے میلان میں گندھی ہوتی ہے۔ تنقیص کرنا ہو تو جسٹس منیر کتاب تنقیص کا پیش لفظ، توصیف مطلوب ہو تو جسٹس کارنیلیس سے کام چلا لیا جاتا ہے۔ اپنی نشست و برخاست بڑی

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کرگئے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کہ دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق دھرمیندر کو سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں

حکومت کا ملک بھر میں سائبر سکیورٹی قائم کرنے فیصلہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے سائبر سیکیورٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاق کی سطح پر ایک سائبر سیکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اتھارٹی ’اہم قومی انفراسٹرکچر‘ کے لیے سائبر سکیورٹی

سائنس نہیں مانتی مگر معجزات حقیقت ہیں، معروف امریکی ڈاکٹر نے سچے واقعات پر کتاب لکھ دی

امریکی ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر دوا استعمال کرنے کے ساتھ معجزے پر یقین رکھا جائے تو صحت والی لمبی زندگی مل سکتی ہے۔ امریکی معالج اور فوکس نیوز کے سینئر میڈیکل اینالسٹ ڈاکٹر مارک سیگل نے اس حوالے سے اپنی ایک کتاب ’ہمارے ساتھ ہونے