تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ میرا رشتہ قائم ہے،ہر محاذ پر تحریک کے ساتھ کھڑا رہوں گا،چوہدری انوار الحق
اسلام آباد:سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ میرا رشتہ قائم ہے،ہر محاذ پر تحریک کے ساتھ کھڑا رہوں گا،وزارت عظمیٰ ہو یا نہ ہو کشمیر کا درد ہر کشمیری کے دل میں بستا ہے، بھارت نے مقبوضہ!-->…