افغانستان کا بدلتا بیانیہ : تحریر سلیم اعوان
پاکستان افغانستان کشیدگی کے باعث سرحدیں بند ہیں ایک بڑا نقصان طرفین سے تجارت کا ہورہا ہے۔ مال سے لدے ٹرک سرحدوں پر کھڑے ہیں اور جو مال مارکیٹ سے سرحدی بندش کے باعث نہیں نکالا جارہا ہے وہ الگ سے ہے۔ کروڑوں کا نقصان تاجر اٹھا رہے ہیں تو!-->…