وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا عالمی ہفتہ برائے ٹیکہ جات کے موقع پر پیغام
اسلام آباد: عالمی ہفتہ برائے ٹیکہ جات کے موقع پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ "صحت مند پاکستان کی بنیاد، بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہے۔" انہوں نے کہا کہ حکومت حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج میں اضافے کے لیے مربوط اقدامات کر!-->!-->!-->…