Daily Archives

نومبر 21, 2025

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا دورۂ باغ…سردار عبدالخالق وصی

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ کے مقام ہاڑی گہل میں تیسرے دانش اسکول کا سنگِ بنیاد رکھ کر خطے میں معیاری تعلیم کی نئی بنیاد استوار کر دی۔ یہ تقریب کسی روایتی سرکاری سرگرمی سے بڑھ کر اس خطے کے محروم طبقات،

جامعہ کشمیر کو ایک ارب روپے سے زائد کے خسارہ کا سامنا

مظفرآباد(ویب ڈیسک) آزادجموں وکشمیریونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے فیکلٹی ممبران،انتظامی آفیسران اور ملازمین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت جامعہ کشمیر کو ایک ارب روپے سے زائد کے خسارہ کا

اولمپئن انجم سعید کو قومی ہاکی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے اولمپئن انجم سعید کو پاکستان ہاکی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اولمپئن انجم سعید اس سے قبل جونیئر ٹیم کے کوچ اور سلیکشن کمیٹی میں بھی کام کر چکے ہیں، پاکستان ہاکی

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

بنوں: بنوں کے علاقے ہوید میں دہشت گردوں کی جانب سے امن کمیٹی کے دفتر پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس حکام نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے امن کمیٹی کے دفتر پر رات گئے حملہ کیا، حملے کی تحقیقات شروع

ڈرامائی صورتحال کے بعد مس یونیورس کا تاج فاطمہ بوش کے سر سج گیا

تھائی لینڈ میں مس یونیورس کے فائنل مقابلے کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے سر سج گیا۔ 25 سالہ فاطمہ بوش انسانیت دوست سرگرمیوں اور رضاکارانہ کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ فائنل سے پہلے کی ڈرامائی صورتحال کے باوجود فاطمہ نے جیت اپنے نام کر لی۔لائیو

ٹرمپ آج نیویارک کے پہلے مسلم میئر زہران ممدانی سے ملاقات کریں گے

امریکی( کشمیر پوسٹ نیوز)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی سے جمعے کے روز وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ٹرمپ انتخابی مہم کے دوران ممدانی پر شدید تنقید کرتے رہے اور

فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی

اسلام آباد(کشمیر پوسٹ نیوز)فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اطراف میں موجود کئی