Daily Archives

اگست 17, 2024

28 محکمے، ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ

انتظامی اخراجات کو کم کرنے اور ریاستی مشینری کو ہموار کرنے کی غرض سے وفاقی حکومت نے پانچ وزارتوں کے 28 محکموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام‌آباد: 16 اگست کو وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات پر فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

پی ٹی آئی کو دبانے کیلئے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دبانے کے لیے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں آپ جو کر رہے ہیں اس سے ملک اور ادارے تباہ ہو رہے ہیں، فراڈ لوگوں کو اوپر…

پاکستان چاہے تو ہم پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں، افغان حکومت

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان چاہے تو ہم پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ…

شریف خاندان صرف وہ منصوبے شروع کرتے ہیں جس میں ان کے کاروبار کو فائدہ ہو، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا حکومت کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان صرف وہ منصوبے شروع کرتے ہیں جس میں ان کے کاروبار کو فائدہ ہو۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب میں نااہل اور مینڈیٹ چور…

مودی حکومت نے جموں ڈویژن کے آٹھ اضلاع میں 19 نئے خصوصی پولیس یونٹس قائم کر دیے

جموں:مودی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں ڈویژن کے آٹھ اضلاع میں 19 نئے خصوصی پولیس یونٹس قائم کیے ہیں ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان نوتشکیل شدہ یونٹوں کی سربراہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کے عہدے کے افسر کریں…