Monthly Archives

جون 2024

کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند حریت رہنماﺅں ، کارکنوںکی حالت زار پر اظہار تشویش

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں اور کارکنوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے انکی رہائی کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا