نام اسماعیل ہو اور اللہ کی راہ میں قربان نہ ہوں
جناب اسماعیل ہنیہ :محمد شہباز
نام اسماعیل ہو اور اللہ کی راہ میں قربان نہ ہوں،ایسا ممکن نہ تھا۔31جوالائی کے پچھلے پہر جب رات کے دو بج چکے تھے قبلہ اول کے پہرے دار اپنے وطن اور سرزمین سے دور بقول شاعر مشرق علامہ اقبال ایران صغیر کے!-->!-->!-->…