Daily Archives

اگست 16, 2024

ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ پنجابنارروال، شکر گڑھ اور جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے…

فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری آئی ٹی، سیکرٹری داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ پی ٹی اے، وزارت انسانی حقوق بھی فریقین میں شامل…

آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی۔ قومی ہیرو ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب (جی ایچ کیو) جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ہوگی، تقریب کے انعقاد کا مقصد…