Monthly Archives

اگست 2024

پاک جرمن معاشی تعلقات دن بدن بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: مریم نواز شریف

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حصول کے لیے جرمنی کی معاونت کو سراہتے ہیں، پاکستان اور جرمنی کے معاشی تعلقات دن بدن بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے جرمن وزیرِ اقتصادی تعاون و ترقی

یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہو چکی ہے۔ یوٹیلٹی

باکسرمحمد وسیم کی مریم نواز سے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل

لاہور: باکسرمحمد وسیم نے مریم نوازسے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل کر دیہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکسرمحمد وسیم نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کیلئے جاری پیغام میں کہا کہ پاسپورٹ پھنس جانے سے تربیتی کیمپ میں شامل نہ ہونے پرمشکلات ہیں، 4

پاکستان میں 26 سے 29 اگست تک شدید بارشوں اور طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالوں سے نیا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 26 سے 29 اگست تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور طوفان کا خطرہ ہے۔ جمعے کو محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہوا کا ایک اور کم دباؤ طوفانی بارشیں

بلوچستان میں پولیو سے تین بچوں کی موت اور کیسز میں اضافہ، جعلی ویکسینیشن کا انکشاف

بلوچستان میں محکمہ صحت کے حکام نے صوبے میں انسداد پولیو کی جعلی ویکسینیشن کا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ پولیو ورکرز اور بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکاری والدین گٹھ جوڑ کر کے حکومت کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔جعلی

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

جما ل بیکر،سفیر ایتھو پیا ایتھوپیا اپنے قدرتی، ثقافتی، مذہبی، تاریخی اور آثار قدیمہ کے تحائف کی وجہ سے سیاحت کی وسیع صلاحیت رکھتا ہے۔ ایتھوپیا کو بین الاقوامی برادری میں اکثر ''انسانیت کا گہوارہ'' کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی نمایاں

ن لیگ کی پالیسیوں پر تحفظات: بلاول کی آج وزیراعظم سے ملاقات طے

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی ن لیگ کی پالیسیوں پر تحفظات کے حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات طے ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام ہونے کا امکان ہے جس میں چیئرمین پی پی

بھارت میں نیا مسلم شادی رجسٹریشن بل منظور، کیا قاضی کا کردار ختم؟

بھارت کی ریاست آسام میں مسلمانوں کی شادیوں سے متعلق اہم بل مسلم شادی رجسٹریشن بل 2024 کے نام سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کی ریاستی حکومت نے مسلمانوں کی شادیوں سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کرتے ہوئے گزشتہ روز

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر اور فلسطین حل کرنے کا مطالبہ

نیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر اور فلسطین حل کرنے کا مطالبہ کردیا ، منیر اکرم نے کہا تنازعات کے حل تک پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن کے قیام اور فروغ سے متعلق مباحثہ

سمگلنگ میں ملوث افراد کو پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سمگلنگ کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے تمام ادارے اپنی کوششیں تیز کریں،سمگلنگ میں ملوث افراد کو پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے۔ بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری