جنرل فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران گرفتار، نام بھی سامنے آگئے
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تین ریٹائرڈ افسران کو فوجی نظم و ضبط کی خلاف پر تحویل میں لیا گیا، ریٹائرڈ افسران اور ان کے ساتھیوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں ریٹائرڈ افسران سیاسی مفادات کی!-->!-->!-->…