Daily Archives

اگست 23, 2024

پاک جرمن معاشی تعلقات دن بدن بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: مریم نواز شریف

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حصول کے لیے جرمنی کی معاونت کو سراہتے ہیں، پاکستان اور جرمنی کے معاشی تعلقات دن بدن بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے جرمن وزیرِ اقتصادی تعاون و ترقی…

یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہو چکی ہے۔ یوٹیلٹی…

باکسرمحمد وسیم کی مریم نواز سے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل

لاہور: باکسرمحمد وسیم نے مریم نوازسے پاسپورٹ واپس دلوانے کی اپیل کر دیہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکسرمحمد وسیم نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کیلئے جاری پیغام میں کہا کہ پاسپورٹ پھنس جانے سے تربیتی کیمپ میں شامل نہ ہونے پرمشکلات ہیں، 4…

پاکستان میں 26 سے 29 اگست تک شدید بارشوں اور طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالوں سے نیا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 26 سے 29 اگست تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور طوفان کا خطرہ ہے۔ جمعے کو محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہوا کا ایک اور کم دباؤ طوفانی بارشیں…

بلوچستان میں پولیو سے تین بچوں کی موت اور کیسز میں اضافہ، جعلی ویکسینیشن کا انکشاف

بلوچستان میں محکمہ صحت کے حکام نے صوبے میں انسداد پولیو کی جعلی ویکسینیشن کا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ پولیو ورکرز اور بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکاری والدین گٹھ جوڑ کر کے حکومت کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔جعلی…