Browsing Category
کشمیر نیوز
مقبوضہ کشمیر بھارتی فورسز کے حریت رہنمائوںاور جماعت اسلامی کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے شوپیاں اور اسلام آباد اضلاع کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور حریت رہنمائوں کی رہائش گاہوں پردوبارہ چھاپے مارکر تلاشی لی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق!-->…
جموں و کشمیر اندرونی معاملہ نہیں ، بھارت اور افغان وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان پر الطاف بٹ کا…
اسلام آباد، 13 اکتوبر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے بھارت اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے حالیہ مشترکہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات سیاسی مفادات!-->…
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کے برعکس پاکستان نے آزادکشمیر میں عوامی شکایات کوپرامن طریقے سے…
سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں جاری بھارت کے وحشیانہ مظالم اور جابرانہ فوجی کارروائیوں کے بالکل برعکس پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ عوامی شکایات کو!-->…
بھارت کے جابرانہ قبضے کی وجہ سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خونریزی کا سلسلہ جاری ہے
اسلام آباد:بھارت کے جابرانہ قبضے، نسل پرستی اور ظلم وبربریت کی وجہ سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قتل وغارت اورخونریزی کا سلسلہ جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ میں گزشتہ کئی دہائیوں سے زیر التوا ء تنازعہ کشمیر کے پرامن حل میں بھارت!-->…
علامہ محمد اقبال کی 87ویں برسی پر خراجِ عقیدت: تحریک استقامت جموں و کشمیر
تحریک استقامت جموں و کشمیر کے ترجمان عبدالرشید ،و دیگر کارکنان شاعرِ مشرق، حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کو ان کی 87ویں برسی پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
علامہ اقبال نے نہ صرف برصغیر کے مسلمانوں کو بیدار کیا بلکہ!-->!-->!-->…
بارہمولہ : بھارتی پولیس نے دو صحافی گرفتا ر کرلیے
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ میں دو صحافیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے معیب الحق اور سہیل خان نامی صحافیوں کو گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔ معیب!-->…
امت مسلمہ کے لئے اتحاد بین الامسالک وقت کی اہم ضرورت
سرینگر / انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے زیراہتمام کانہامہ ماگام بڈگام میں ایک دینی جلسہ بعنوان اتحاد امت منعقد ہوا ۔جس میں کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے سربراہ مولانا مفتی مدثر احمد قادری بطور مہمان خصوصی اور وادی کے دیگر دینی تنظیموں کے!-->…
کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کیلئے سید علی گیلانی کا عزم غیر متزلزل تھا، صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کیلئے شہید رہنما کا عزم غیر متزلزل تھا۔
صدرنے کہا کہ سیدعلی گیلانی اور دیگر!-->!-->!-->…
پاکستان کا اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر اور فلسطین حل کرنے کا مطالبہ
نیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر اور فلسطین حل کرنے کا مطالبہ کردیا ، منیر اکرم نے کہا تنازعات کے حل تک پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن کے قیام اور فروغ سے متعلق مباحثہ!-->!-->!-->…
بھارت کی انتہا پسند حکومت علاقائی امن کے لیے مستقل خطرہ ہے
لاہور: بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت علاقائی امن کے لیے مستقل خطرہ بن گئی ہے اورمودی حکومت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی حکومت کبھی آزاد جموں وکشمیر میں!-->…