Browsing Category

Uncategorized

سال 2023 میں اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری

کراچی: وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے 2023 کیلئے  زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے زکوٰۃ کےنصاب کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق   ایک لاکھ 3 ہزار159 روپے یا اس سےزائد بیلنس کے سیونگ اکاؤنٹس پرزکوٰۃ لاگو…

شاہد آفریدی کے عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کے بعد شاہین بھی میدان میں آگئے

گزشتہ روز شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر خود سے منسوب عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کی تھی اور سختی سے کہا تھا کہ انہیں اس گندی سیاست کا حصہ نہ بنایا جائے۔ اب شاہین آفریدی نے بھی سابق کپتان کی ویڈیو پر ردعمل دیا اور کہا…

ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل کا ازخودنوٹس پر اعتراض

 اسلام آباد: مقتول صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ ارشد شریف کے اہلخانہ کے وکیل شوکت عزیز صدیقی نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ وکیل شوکت عزیز…

مقبوضہ کشمیر، پونچھ میں آگ لگنے سے دس بکریاں اور بیل زندہ جل گئے

جموں24فرور ی غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دس بکریاں اور ایک بیل جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ ضلع کے علاقے مینڈھر میں تکیہ کالابان کے مقام پر دورا ن شب مویشیوں کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی ۔…

لاہور: ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عدالت سے فرار

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پولیس پر حملے کے مقدمے میں چار ملزمان کی ضمانتیں خارج کردیں جس میں پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شبیر گجر کی ضمانت بھی خارج کی گئی۔ عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر شبیر گجر، خالد گجر، طارق فاروق اور…

بھارت کی ہٹ دھرمی پر مبنی رویہ تنازعہ کشمیر کے پر امن حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے

اسلام آباد 24فروری بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی دیرینہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی ہٹ دھرمی پر مبنی رویے کی وجہ سے مقبوضہ جموں و کشمیر…

جیل بھرو تحریک کا دوسرا راؤنڈ، پشاور میں پی ٹی آئی رہنماوں نے گرفتاریاں دیدیں

پشاور تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے دوسرے راؤنڈ میں پشاور میں پارٹی رہنماوں نے کارکنان کے ہمراہ گرفتاریاں دے دیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک جاری ہے جس کے تحت پشاور سے گرفتاریاں دی گئی ہیں۔ سابق ایم پی اے…

شام میں داعش کے حملے میں 53 افراد ہلاک ہوگئے، سرکاری میڈیا

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق داعش کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 46 شہری اور 7 سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق داعش کے حملے کا نشانہ بننے والے زیادہ تر افراد عام شہری تھے جو صحرا سے کھمبیاں چننے کا کام کرتے تھے۔ غیر ملکی خبر…

آڈیو لیک: پاکستان بار کونسل کا چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل نے اعلامیے میں کہا ہے چیف جسٹس پاکستان وائرل آڈیو کے حوالے سے جانچ پڑتال اور تحقیقات کرائیں، ایسا تاثر نہیں ہونا چاہیے کہ ججز کسی سیاسی جماعت کو فائدہ دے رہے ہیں یا ان کے ترجمان ہیں، ججز کو کسی سیاسی معاملے پر ریمارکس سے…

پی ایس ایل 8: سپر اسٹار ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر

ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے اکاؤنٹ سے سیزن 8 کیلئے پشاور زلمی کے اینتھم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ پشاور زلمی کے اینتھم میں پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو جلوہ گر ہوتے دیکھا گیا ہے جس میں حمزہ علی عباسی بھی موجود ہیں۔ حمزہ علی…