بڈگام مقبوضہ جمعوں کشمیر : امیر اعلی کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل مولانا مدثر احمد قادری صاحب نے زالہ پور بڈگام میں شہیداء کربلا اجلاس میں شرکت

بڈگام مقبوضہ جمعوں کشمیر : امیر اعلی کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل مولانا مدثر احمد قادری صاحب نے زالہ پور بڈگام میں شہیداء کربلا اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں جید علماء نے واقع کربلا پہ روشنی ڈالی آخر پر امیر اعلی کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل مولانا مدثر احمد قادری صاحب نے اپنے خطاب میں واقع کربلا مدلال انداز میں پیش کیا