Browsing Category

کشمیر نیوز

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال کے بارے میں دنیا کو گمراہ کررہی ہے:حریت کانفرنس

سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے خطے میں امن اور حالات معمول کے مطابق ہونے کا سفید جھوٹ پھیلانے پر نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی مذمت کی ہے۔

سری نگر: بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سری نگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے گرمائی دالحکومت سرینگر کے علاقے سولنہ میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لوگوں نے علاقے میں سڑک کی

جموں:بی ایس ایف نے ورکنگ باونڈری پر نگرانی تیز کردی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں کے ارنیا سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پرنگرانی کا عمل تیز کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف نے سیکٹر کے مختلف علاقوں میں

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا اپنا وعدہ پورا کرے ، عمر عبداللہ

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا اپنا وعدہ پورا کریں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے سرینگر

لداخلہہ اپیکس باڈی کی طرف سے کل لداخ میں خاموش مارچ اور بلیک آئوٹ کی کال

لہہ: لہہ اپیکس باڈی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے خطے لداخ کے علاقے لہہ میں 24ستمبر کو بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مظاہرین کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل لداخ میں خاموش مارچ اوربلیک آئوٹ کی

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز نے نگرانی اورتلاشی کی کارروائیاں تیز کر دیں

سرینگر: بھارتی فورسز نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے مختلف علاقوں میں نگرانی اور محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج، بارڈر یکیورٹی فورس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے

آزاد جموں و کشمیر میں مزید 2 وزراء نے بھی حکومتی عہدے چھوڑ دیئے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں مزید 2 وزراء نے بھی حکومتی عہدے چھوڑ دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت میں شامل مستعفی وزراء کی تعداد 3 ہوگئی، دونوں وزراء آج پریس کانفرنس کے ذریعے حکومت سے علیحدگی

مقبوضہ کشمیر : انتظامیہ نے مزید 2کشمیریوں کو جائیداد سے محروم کر دیا

جموں :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے مزید 2 کشمیریوںکو جائیداد سے محروم کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے ضلع ریاسی کے علاقے مہور میں غلام محمد میر نامی شہری

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوج کی سرگرمی میں غیر معمولی تیزی

سری نگر: مودی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںفوجی سرگرمیوں میں غیر معمولی تیزی لائی ہے ۔ ضلع کپواڑہ میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوجیوں کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کنٹرول لائن پر بھاری توپ خانہ منتقل

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے جھوٹے بیانیہ کو مسترد کردیا

نیویارک: پاکستان نے مودی حکومت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب آصف خان نے بھارت کے جھوٹے