Browsing Category
ٹیکنالوجی
جادوئی مائع جو اسکرین کو واٹراور اسکریچ پروف بناسکتا ہے
سان فرانسسكو: ہماری تیزرفتار زندگی میں اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور اسکرین کو ایک غیرمعمولی اہمیت حامل ہوچکی ہے۔ اس لیے اب اسکرین کو واٹرپروف اور اسکیچ پروف بنانے کے جتن کئے جاتےہیں۔ اس ضمن میں ’پیوراکوٹ‘ نامی ایجاد فوری طور پر اسکرین کو محفوظ…
نئے شمسی پینل جو رات کے وقت بھی بجلی بناسکتے ہیں
کیلفورنیا: شمسی سیلوں پر مشتمل پینل عموماً دن کی روشنی میں اسی وقت بجلی بناتے ہیں جب دھوپ پڑرہی ہوتی ہے۔ اب ایک خاص قسم کے شمسی سیل سے رات کے وقت بھی بجلی حاصل ہوسکتی ہے تاہم توانائی کی قلیل مقدار سے ایک اسمارٹ فون ضرور چارج کیا جاسکتا ہے۔…
واٹس ایپ نے صارفین کے بڑے مسئلے کے حل پر کام شروع کردیا
عالمی سطح پر مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے اہم مسئلہ حل کرنے پر کام کررہی ہے۔
ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ ایک ایسے فیچر پر کام کررہی ہے جس کے ذریعے صارفین اب واٹس ایپ پر ان نمبرز پر بھی پیغامات بھیج سکیں گے…
اسپیس ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر کے حصص خرید لیے
واشنگٹن: ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے 9.2 فیصد حصص خرید لیے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بلین ائیر ایلون مسک نے ٹوئٹر کے حصص خریدے جن کی تعداد 7 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ہے اور…
اٹس ایپ نے اینڈروئیڈ کیلیے نئے کیمرہ انٹرفیس کی آزمائش شروع کردی
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: واٹس ایپ بہت تیزی سے اپنی سہولیات اور سروس بہتر بنارہا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ میں فائل شیئرنگ سائز دو جی بی تک کیا گیا ہے۔ اب اینڈروئڈ کے لیے واٹس ایپ نے نئے کیمرہ انٹرفیس کا اعلان بھی کردیا ہے جسے بعض صارفین بی ٹا…
نظامِ شمسی سے باہر دریافت شدہ سیاروں کی تعداد 5000 سے زیادہ ہوگئی
پیساڈینا، کیلیفورنیا: ہماری وسیع و عریض کائنات میں ان گنت کہکشائیں، اربوں سورج اور دیگر حیرت انگیز اجسام موجود ہیں۔ نظامِ شمسی سے باہر ایسے کئی سیارے بھی موجود ہیں جنہیں ایگزوپلانیٹ کہا جاتا ہے اور اب ان کی گنتی 5000 تک جاپہنچی ہے۔
لیکن…
آئی فون والا کارآمد فیچر اب اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بھی آنے کو تیار
مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ آپریٹنگ سسٹم کے مسائل کو حل کرنے اور نت نئے تجربات اپناتے ہوئے مختلف اپ ڈیٹس کرتا رہتا ہے اور اب بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔
واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپ جلد ہی آئی فون آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) والا…
واٹس ایپ کونسے 3 زبردست فیچرز متعارف کرانے جارہا ہے؟
دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی صارفین کی دلچسپی بڑھانے اور سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ تبدیلیاں کرنے جارہی ہے۔
کمیونٹی ٹیب:
واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپ نے اپنے نئے فیچر 'کمیونٹی' کو دوسرے…
یوٹیوب کا پوڈکاسٹر کو بھی خطیر رقم دینے کا فیصلہ
سان فرانسسكو: اگرچہ یوٹیوب نے اس کا باضابطہ اعلان تو نہیں کیا لیکن چند مؤقر ذرائع سے خبر آئی ہے کہ یوٹیوب نے مشہور پوڈکاسٹر کو خطیر رقم دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ آواز پر مبنی پوڈکاسٹ کی ویڈیو اور ڈاکیومینٹری بناسکیں۔
بعض خبروں کے…
ملک میں آئی ٹی سلوشنز کی مانگ میں تیزی سے اضافہ
کراچی: پاکستان میں آئی ٹی ٹیکنالوجیز اختیار کرنے کی رفتار تیز ہو گئی۔
پاکستان میں ڈیجٹیائزیشن کا عمل تیز ہونے اور کورونا کی عالمی وبا کے بعد بدلتے ہوئے کاروباری رجحانات کی وجہ سے آئی ٹی ٹیکنالوجیز اختیار کرنے کی رفتار بھی تیز ہو گئی ہے…