Browsing Category
فلسطین
7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی انٹیلیجنس چیف مستعفی
اسرائیل کے انٹیلی جنس چیف نے 7 اکتوبر کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر استعفیٰ دے دیا۔
اسرائیلی حکومت نے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ اہارون ہالیوا کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔
وہ حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر سبکدوش ہونے والے!-->!-->!-->!-->!-->…
خاتون سیاستدان خالدہ جرار سمیت درجنوں فلسطینی گرفتار ، غزہ میں رہائشی علاقوں پر شدید بمباری ،…
رام اللہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے کے شہر رام اللّٰہ میں چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔عرب میڈیا کےمطابق اسرائیلی فورسز نے چھاپے میں فلسطینی خاتون سیاستداں خالدہ جرار سمیت 35 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔!-->…
القسام بریگیڈز نے میدان جنگ کی کارروائی کی نئی ویڈیو جاری کر دی
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے میدان جنگ کی کارروائی کی نئی ویڈیو جاری کر دی۔
صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج عام شہریوں اور!-->!-->!-->…
وہیں مریں گے، جہاں پیدا ہوئے غزہ کے جوان ڈٹ گئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں 2ہزار کے قریب معصوم شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں، اسرائیل کی جانب سے غزہ کے شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے!-->!-->!-->…
آئی ایس ایس آئی نے "فلسطین – خطے پر تازہ ترین پیشرفت اور اثرات” کے موضوع پر ویبینار…
پریس ریلیز
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے مڈل ایسٹ مانیٹر کے تعاون سے "فلسطین - خطے پر تازہ ترین پیشرفت اور اثرات" کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔ ویبنار!-->!-->!-->…