Browsing Category
ٹیکنالوجی
مریخ پر یہ پراسرار پودا کیسا ہے؟
پیساڈینا، کیلیفورنیا: اس تصویر میں ایک چھوٹا سا پودا دکھائی دے رہا ہے جو بظاہر مٹی سے بنا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی میں پودا ہے؟
یہ تصویر امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے چند روز قبل جاری کی ہے جسے مریخ پر موجود ’’کیوریوسٹی روور‘‘ نے…
اب ٹک ٹاک پر 10 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کیجئے
بیجنگ: ٹک ٹک نے اپنے حریف ویڈیو پلیٹ فارم کے انقلابی اقدامات کےبعد اب ویڈیو طوالت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جو پہلے تین منٹ تک محدود تھا لیکن اب دس منٹ کی ٹک ٹاک ویڈیو بنائی اور پوسٹ کی جاسکتی ہے۔
چینی ویڈیو پلیٹ فارم کے ترجمان نےایک…
مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا
مائیکروسوفٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او ) ستیہ ناڈیلا کے جواں سالہ بیٹے انتقال کرگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ زین ناڈیلا دماغی بیماری(cerebral palsy)کے ساتھ پیدا ہوئے تھے جو منگل کی صبح انتقال کرگئے۔
ستیہ ناڈیلا نے…
یوٹیوب نے بھی روس کیلئے اشتہارات سے آمدنی ختم کردی
یوکرین میں حملے کے بعد اب یوٹیوب نے بھی روس کے سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹ 'آر ٹی' اور دیگر تمام ٹی وی چینلز پر ویڈیوز کے ذریعے اشتہارات کی آمدنی کو روک دیا۔
اس سے قبل فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل نے روس پر پابندی عائد کی تھی جس کے بعد اب یوٹیوب نے…
چاند پر شیشے کی پراسرار گولیاں دریافت
بیجنگ: چاند کے زمین مخالف حصے پر بھیجی گئی خودکار گاڑی ’’یُوٹُو 2‘‘ نے چاند کی مٹی میں شیشے کی نیم شفاف گولیاں دریافت کی ہیں جو زمین پر پائی جانے والی کوارٹز قلموں سے مماثلت رکھتی ہیں۔
بتاتے چلیں کہ غیر معمولی حالات کے تحت عام ریت، کچھ…
واٹس ایپ نے وائس نوٹ فیچر میں تبدیلیاں کردیں
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے وائس نوٹ فیچر میں اہم تبدیلیاں کردیں۔
وائس نوٹ آئیکن : اینڈرائیڈ صارفین کا واٹس ایپ وائس نوٹ آئیکن جو عام طور پر پیلا ہوتا ہے اس تبدیلی کے بعد فارورڈ کیا جانے والا پیغام پیلے سے نارنجی رنگ میں تبدیل…
لونگ کے تیل کی مچھرمار خاصیت مزید مؤثر بنانے میں اہم پیش رفت
گوہاٹی: مچھر اب بھی انسان کا سب سے خوفناک دشمن کیڑا ہے۔ اب ماہرین نے معلوم کیا ہے کہ لونگ کے تیل میں موجود یوگینول نامی مرکب پایا جاتا ہے۔ یہ بالخصوص ایڈس ایجپٹائی مچھر کے لاروا تباہ کرسکتا ہے ۔
واضح رہے کہ ایڈس ایچپٹائی مچھری جان لیوا…
ریگستان کے پراسرار جراثیم خود کو بدل کر دھوپ سے غذا بنانے کے قابل ہوگئے
جمہوریہ چیک: ضیائی تالیف کے عمل میں پودے، درخت اور کائی وغیرہ سورج کی روشنی سے اپنی غذا بناتے ہیں اور اس کے بدلے آکسیجن خارج کرتے ہیں۔ اب صحرائے گوبی میں ایک بیکٹیریئم نے خود کو بدل کر فوٹو سنتھے سز (ضیائی تالیف) کے قابل بنایا ہے۔
چیک…
صارفین کے مطالبے پر واٹس ایپ نے کانٹیکٹ لسٹ کے پرانے آپشن کو بحال کردیا
سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے مطالبے پر رابطہ نمبر فہرست (کانٹیکٹ لسٹ) کے پرانے آپشن کو بحال کردیا۔
ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے کانٹیکٹ لسٹ کے انٹرفیس کو نئے انداز سے پیش کرنے…
چہرے پر انسانی تاثرات اور جذبات ظاہر کرنے والا روبوٹ بچہ
جاپان: جامعات اورمیڈیکل کالجوں میں انسانی جذبات اوراحساسات ظاہر کرنے والی تصاویراورویڈیوزکوتدریس میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اب ایک روبوٹ بھی یہ تمام جذبات بہت اچھی طرح اپنے چہرے پر نمایاں کرسکتا ہے۔
لیکن ویڈیوز اور تصاویر کی اپنی…