Browsing Category
ٹیکنالوجی
چین گاڑیوں کی برآمدات میں بڑا اضافہ دیکھ رہا ہے۔ کانگ ڈیچن کے ذریعہ چینی آٹو انڈسٹری نے برآمدات کے…
چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز (CAAM) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، اکتوبر میں چینی گاڑیوں کی برآمدات نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا جس میں کل 337,000 چینی گاڑیاں تھیں، جو ستمبر کے مقابلے میں 12.3 فیصد اور ایک سال پہلے کے مقابلے…
ٹوئٹر میں بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف کرانے کا سلسلہ شروع
ٹوئٹر صارفین بہت جلد اپنے اکاؤنٹس کو 8 ڈالرز (1700 پاکستانی روپے سے زائد) ماہانہ کی ادائیگی کرکے ویری فائی کراسکیں گے۔
اس سبسکرپشن سروس کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ٹوئٹر کی آئی او ایس ایپ میں کچھ صارفین کو اس تک رسائی دی…
ایلون مسک ٹوئٹرکے مالک بن گئے، چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال برطرف
ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال سمیت تین اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کردیا۔
ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پراگ اگروال،چیف فائنانشل آفیسر اور لیگل پالیسی کے…
51 فیصد پاکستانی موبائل ایپس کیجانب سے اپنے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سےلاعلم
51 فیصدپاکستانی موبائل ایپس کی جانب سے اپنے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سے لاعلم ہیں۔
گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 09 فیصد پاکستانی ڈیٹا کے غلط استعمال پر پریشان ہیں۔
سروے رپورٹ کے مطابق دنیا کے 39 ممالک میں یہ…
مائیکروسافٹ کا ستائیس سال بعد ویب براؤزر ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو بند کرنے کا اعلان
ریڈمونڈ: () انٹرنیٹ ایکسپلورر آج سے کمپیوٹر سسٹم پر کام نہیں کرے گا۔ مائیکروسافٹ نے ستائیس سال بعد ویب براؤزر کو باضابطہ طورپر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
کمپنی نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو 1995 میں لانچ کیا تھا اور شروعات میں اسے ونڈوز نائنٹی…
کروڑوں سال قدیم جانورکی بصارت پر مبنی انقلابی کیمرا تیار
واشنگٹن: ہم انسانوں نے لاتعداد ایجادات جانوروں سے متاثر ہوکر تخلیق کی ہے۔ اب کروڑوں سال قبل سمندری مخلوق کو دیکھتے ہوئے انقلابی کیمرے بنائے جاسکتے ہیں۔
اب سے 50 کروڑ سال قبل سمندروں پر ٹرائلوبائٹس کا راج تھا جو اب ختم ہوچکے ہیں۔ یہ جانور…
واٹس ایپ کے نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ کا اعلان
سلیکان ویلی: میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی ایک نئی فیس بُک پوسٹ میں واٹس ایپ میں نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ کا اعلان کیا ہے جو اس سال کے اختتام تک عام صارفین کےلیے دستیاب ہوگا۔
زکربرگ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یکساں نوعیت کے مختلف واٹس…
واٹس ایپ نے ’مخصوص‘روابط کے لیے ’لاسٹ سین‘ آپشن چھپانے پر کام شروع کردیا
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے صارفین کے ایک دیرینہ مطالبے کی آزمائش شروع کردی ہے جس کے تحت صارفین ایک یا ایک سے زائد روابط (کانٹیکٹ) کے لیے اپنا ’لاسٹ سین‘ کیفیت کو پوشیدہ رکھ سکیں گے۔
اس سے قبل واٹس ایپ مختلف پوسٹ پر ایموجی ری ایکشن کی…
گوگل نے ڈسپلے سے ہٹ کر عام اشیا میں ’ننھے سگنل‘ کا تصور پیش کردیا
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: کمپیوٹر اور فون کے ڈسپلے اور آوازوں نے ہماری زندگی کو پریشان کررکھا ہے۔ اسی لیے گوگل نے ’لٹل سگنلز‘ نامی ایک تصور پیش کیا ہے جس میں عام اشیا آپ کو انٹرنیٹ پر ہونے والی سرگرمی سے آگاہ کرسکیں گی۔
گوگل نے نئے…
واٹس ایپ نے میڈیا فائل منتقلی کے ممکنہ وقت کا فیچر پیش کردیا گیا
لندن: سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ ’’واٹس ایپ‘‘ نے حال ہی میں دو جی بی تک کی میڈیا فائل بھیجنے کی سہولت کا اعلان کیا تھا اور اب اس کےلیے بعض صارفین کو ای ٹی اے یعنی مقررہ وقت کے اندازے کا آپشن پیش کیا ہے۔
اس سے قبل ہم صرف 25 ایم بی کے…