Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار کی خودکشی کی کوشش

لاہور: شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے اپنی خراب ذہنی صحت اور ڈپریشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے خودکشی کرنے کی کوشش کا انکشاف کیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس

گندے نعرے ہٹا دیں تو میں بھرپور طریقے سے شرکت کروں گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق خلیل الرحمن قمر نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی تو شرکا میں سے ایک خاتون نے ان کو عورت مارچ میں آنے کی دعوت دیتے ہوئے سوال کیا کہ وہ آئیں گے یا نہیں؟ اس پر لکھاری نے ایک شرط عائد کی کہ اگر گندے نعرے ہٹا دیں تو میں بھرپور

اداکارائیں جسم فروش نہیں ہوتیں’، مریم نفیس نامناسب پیشکش کرنیوالے افراد پر برہم

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کچھ لوگوں سے چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئر کیے جس میں اداکارہ کو تنہائی میں ملاقات اور بولڈ کام کرنے کا بھاری معاوضہ پیش کرنے کا کہا گیا۔ مریم نفیس کی جانب سے شیئر کردہ پیغامات کے

دوسری شادی کا فیصلہ مشکل ترین لیکن آسان تھا: ماہرہ نے مداحوں کے نام پیغام جاری کردیا

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد پہلا بیان جاری کرتے ہوئے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ماہرہ خان 2 اکتوبر کو اپنے دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جس کی

عامر خان کی ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی، فلم ’ستارے زمین پر’ بنانے کا اعلان

بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان باکس آفس پر دوبارہ دھماکے دار انٹری مارنے کو تیار ہیں، اداکار نے اپنی نئی فلم کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم 'لال سنگھ چڈھا' کی ناکامی کے بعد فلم نگری سے کچھ عرصہ وقفہ لینے کے بعد عامر

چین اور امریکہ کا تجارت اور ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں مقابلہ

حالیہ برسوں میں، امریکہ نے چین-امریکہ پر گفتگو کرتے وقت ہمیشہ "مقابلہ” پر زور دیا ہے۔ تعلقات، گویا مقابلہ غالب موضوع بن گیا ہے اور یہاں تک کہ تعلقات کا واحد مرکز۔ "مسابقتی، تعاون پر مبنی اور مخالفانہ” بیان بازی سے لے کر "سرمایہ کاری،

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے: جلیل عباس جیلانی

لندن: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا لندن آنے کا بنیادی مقصد دولت مشترکہ کی یوتھ منسٹرز کانفرنس

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی رواں ہفتے ہوگی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا رواں ہفتے منگنی کر لیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خوبرو اداکارہ پرینیتی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما راگھو چڈھا دو دن بعد بروز ہفتے…

مہوش اور کبریٰ خان ہتک عزت کیس؛ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے  پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ…

شہناز گل نے سلمان خان کا نمبر ‘بلاک’ کرنے کی وجہ بتادی

بالی وڈ میں سلمان خان کی فلم 'کسی کا بھائی کسی کی جان' سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا کہ جب انہیں فلم کی پیشکش کے لیے سلمان خان کی کال موصول ہوئی تو انہوں نے نمبر ہی بلاک کردیا تھا۔ حال ہی میں اپنی فلم کی تشہیر کے لیے…