لڑی پہلگام ضلع اننت ناگ کشمیر میں کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کی ایک اہم نشست منعقد ہویی

آج مورخہ 10جنوری 2021 لڑی پہلگام ضلع اننت ناگ کشمیر میں کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کی ایک اہم نشست منعقد ہویی زیرصدارت امیر علی کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل و زیرقیادت صدر ضلع اننت ناگ الحاج مولانا محمد ایوب پڈر صاحب جب کہ نشست کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے ہوا تلاوت قرآن کریم کا آیزاز مولانا حافظ اشفاق احمد عطاری کو حاصل ہوا تلاوت قرآن کریم کے بعد نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کا شرف حاصل کیا جناب مولانا الحاج محمد ایوب پڑر صاحب نے اس کے بعد کاروان کے روح رواں جناب عزت ماب مولانا فیروز احمد ہمدانی میرانی نے تفصیل سے بیان کیا کہ کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کا کانسٹیوشن کیا کس طرح میدان میں کام کرنا ہے اور کس طرح ہمارا معاشرہ پاکیزہ معاشرہ بن جائے اس کے لیئے ہم سب کو میدان میں انا ہوگا یک بعد دیگرے تمام ممبران نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا جب کہ آخر پر امیر علی کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل مولانا مدثر احمد قادری صاحب نے اپنے رقت انگیز خطاب سے سامعین کو مہزوز کیا کہا کاروان کا پیغام گھر گھر پہچانا ہم سب کی زمہ داری ہے نشست میں ایک تحصیل باڈی تشکیل دی گئی امیر علی کے ہاتھوں سے امیر تحصیل جناب غلام نبی میر صاحب کی دستاربندی کی گئی نایب امیر مولانا ماروف صاحب کی بھی دستاربندی کی گئی جبکہ نشست میں ارشاد احمد قادری محمد اسحاق گنایی عامر غنی بٹ صاحب اشفاق احمد فاروق احمد میر صاحب اور دیگر کارکنان نے شرکت کی آخر پر امیر علی کی رقت انگیز دعاؤں سے نشست اختتام پذیر ہوئی
شعبہ نشر واشاعت
کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل