Yearly Archives

2020

پہلا ٹیسٹ میچ، نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 101 رنز سے شکست،فواد عالم کی سنچری رائیگاں

ماونٹ منگنوئی: دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 101 رنز سے شکست دےد ی،فواد عالم کی سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا…

پی ڈی پی رہنماوں کی رہائش گاہ ، ودیگر مقامات پر چھاپے

سری نگر ، 30 دسمبر : مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس اور نیم فوجی دستوں نے بدھ کے روز پلوامہ ضلع میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) یوتھ صدر وحید پارا کی رہائش گاہ سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ عہدیداروں نے میڈیا کو…

کشمیری ہمیشہ پیدائشی حق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے: صمد انکلابی

سری نگر ، 29 دسمبر : مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر اسلامی کے چیئرمین تنزیم ازدی عبد الصمد انکلابی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے حق خود ارادیت کی جدوجہد کو اس کے منطقی انجام تک جاری رکھیں گے۔ . عبد الصمد انکلابی نے سری نگر میں…

اداکار فرحان علی آغا کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

کراچی : پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار فرحان علی آغا نے حکمران جماعت تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران معروف اداکار فرحان علی آغا…

373 رنز ہدف کے جواب میں قومی ٹیم کے 71 پر 3 کھلاڑی آؤٹ

ماؤنٹ مونگانی: نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 373 رنز ہدف کے جواب میں قومی ٹیم نے چوتھے دن کے اختتام پر 3 وکٹوں کےنقصان پر 71 رنز بنا رکھے ہیں،قومی ٹیم کے دونوں اوپنر صفر پر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دو ٹیسٹ پر…

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کا امریکہ اور چین تعلقات پر دوٹوک بیان

واشنگٹن:نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکہ اور چین تعلقات پر دوٹوک بیان دیتے ہوئے کہا کہ بیجنگ کا مقابلہ کرنے کے لئے اتحاد کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے…

سارہ کا بالی وڈ میں ڈیبیو پر اپنے بھائی ابراہیم کو مشورہ دینے سے گریز

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے اپنے بھائی ابراہیم علی خان کو مشورہ دینے سے گریز کیا ہے۔ بھارتی اخبار سے گفتگو کے دوران سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے اعتراف کیا کہ وہ ابھی تک اس قابل نہیں کہ  اپنے…

بھارت میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی

بھارت میں بھی برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کی نئی قسم کے پہلے 7 کیسز سامنے آئے ہیں جن کی تصدیق برطانیہ سے آنے والے مسافروں میں کی گئی ہے۔ بھارتی…

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی…

اسلام آباد(29دسمبر 2020): قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں سید اصغر حیدر،پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ نٹیبلٹی نیب،ظاہر…

رجسٹرار پنجاب کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ عثمان معظم نے اسسٹنٹ رجسٹرار راولپنڈی سرفراز خان کو نیشنل کوآپریٹو…

اسلام آباد (خبر نگار)  تفصیلات کے مطابق پنجاب کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے رجسٹرار عثمان معظم نے اسسٹنٹ رجسٹرار سرفراز خان کو میرٹ اور ایمانداری کی بنیاد پر نیشنل کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی سابقہ ایوان صدر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کا بطور ایڈ…