Yearly Archives

2023

مودی حکومت جموں وکشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے لیے مسلسل کوشش کر رہی ہے. الطاف…

اسلام آباد، 11 دسمبر: (پ ر) چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ کی بھارتی سپریم کورٹ کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت ،جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اس سلسلے میں بی جے پی کی

یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں ایشیا اینڈ پیسیفک ڈیسک کی قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر پاؤلا پامپالونی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے ای یو

سونے کی فی تولہ قیمت دوبارہ دو لاکھ سے اوپر چلی گئی

کراچی: سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر بڑھ کر 1938روپے پر آگئی۔ اس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کے دام 4900 روپے بڑھ کر دو لاکھ 2 ہزار روپے

گندے نعرے ہٹا دیں تو میں بھرپور طریقے سے شرکت کروں گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق خلیل الرحمن قمر نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی تو شرکا میں سے ایک خاتون نے ان کو عورت مارچ میں آنے کی دعوت دیتے ہوئے سوال کیا کہ وہ آئیں گے یا نہیں؟ اس پر لکھاری نے ایک شرط عائد کی کہ اگر گندے نعرے ہٹا دیں تو میں بھرپور

اداکارائیں جسم فروش نہیں ہوتیں’، مریم نفیس نامناسب پیشکش کرنیوالے افراد پر برہم

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کچھ لوگوں سے چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئر کیے جس میں اداکارہ کو تنہائی میں ملاقات اور بولڈ کام کرنے کا بھاری معاوضہ پیش کرنے کا کہا گیا۔ مریم نفیس کی جانب سے شیئر کردہ پیغامات کے

 سالانہ 10 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کے لیے سعودی عرب میں روزگار کے مواقع …. اہم ملاقات

پریس ریلیز وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ افرادی قوت جواد سہراب ملک کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی سے اسلام آباد میں اہم ملاقات۔ سعودی وژن 2030 کی تكمیل کے لئے افرادی قوت کی مد میں سالانہ 10 لاکھ سے

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل نے عالمی سطح پر ہونے والی بھارتی ریاستی دہشت گردی بے نقاب کر دی

اسلام آباد : بھارتی بدنام زمانہ انٹیلی جنس ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالائسز ونگ (را) کے ہاتھوں کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے حالیہ قتل نے عالمی سطح پرجاری بھارتی ریاستی دہشت گردی بے نقاب کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج

مودی کے برسراقتدارآنے کے بعد بھارت میں نفرت انگیز جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے

اسلام آباد: بھارت میں 2014 میں نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت

ورلڈکپ؛ پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ کے 12ویں میچ میں پاکستان کی بھارت 7 اوورز میں بغیر کسی نقصان 37 رنز بنالیے۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا

زیادہ چاول کھانے والے ہوجائیں ہوشیار!

پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور ہمارے ملک میں چاول بڑے پیمانے پر کاشت کیا جاتا ہے، یہی نہیں ملک میں عوام کی اکثریت چاول بہت شوق سے کھاتی ہے، اس چیز سے قطع نظر کہ چاولوں کا زیادہ استعمال آپ کے لئے مسائل بھی پیدا کرسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا