Browsing Category

کھیل

خوشدل کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا، جرمانہ عائد

خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے، خوشدل شاہ نے ملتان کی بیٹنگ کے دوران دو مرتبہ امپائرز کو گیند چیک کرنے کو کہا۔تاہم قومی کرکٹر نے غلطی کا اعتراف کرکے جرمانے کو تسلیم کرلیا۔ خوشدل پر ضابطہ اخلاق کی شق 2.4 کے تحت…

پی ایس ایل: 5 غیر ملکی کھلاڑی آخری مرحلے میں اپنی ٹیموں کو دستیاب نہیں ہوں گے

ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے عقیل حسین، پشاور زلمی کے راومن پاوول اور کوئٹہ کے اوڈین اسمتھ آج رات جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔تینوں پلیئرز جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل ہیں۔ ملتان سلطانز کے…

‘میں اُن کا کوچ تھوڑی ہوں’، کراچی کنگز کی مسلسل ہار پر پوچھے گئے سوال پر بابر کا جواب

جمعرات کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے میں 6 وکٹوں سے شکست دی۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ' پی ایس ایل کے آخری ایڈیشن میں آپ کراچی کی ٹیم میں تھے اور آپ کی کپتانی میں…

اسلام آباد یونائٹیڈ کے مزید 2 غیر ملکی کرکٹرز نے اسکواڈ جوائن کرلیا

اسلام آباد یونائٹیڈ کو جوائن کرنے کے لیے افغانستان کے فضل حق فاروقی اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے اور دونوں اگلے میچ میں سلیکشن کےلیے دستیاب ہوں گے۔ افغانستان کے دونوں کرکٹرز نے یو اے ای سے ہونے والی سیریز ختم ہونے کے بعد پی ایس…

ویڈیو: صائم ایوب کے خوبصورت شاٹس نے مداحوں کو سعید انور کی یاد دلا دی

سلطانز کی جانب سے دیے گئے 211 کے ہدف کے تعاقب میں زلمی کی پہلی وکٹ بابراعظم کی گری جنہیں احسان اللہ نے آؤٹ کیا، بابر کی جگہ 20 سالہ صائم ایوب آئے جنہوں نے 37 گیندوں پر 53 رنز اسکور کیے۔ اپنی اننگز میں صائم نے جس طرح کے کلاسی اور خوبصورت…

اروشی کی نسیم کو سالگرہ کی مبارکباد پر میمز کی بھرمار

گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ 20 برس کے ہوگئے جس پر انہیں سالگرہ کی مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری رہا۔ ایسے میں بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی نسیم شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی جس پر…

میرا گانا پی ایس ایل کے آفیشل گانے سے اچھا ہے: چاہت فتح علی خان

لندن میں جیونیوز سے گفتگو کے دوران صحافی نے چاہت فتح علی خان سے پی ایس 7 ، پی ایس ایل 8 اور ان کے بنائے گئے ترانے کے موازنے سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں چاہت فتح علی خان نے کہا کہ ’ یہ سب اللہ کا کرم ہے کیوں کہ اگر آپ سوشل میڈیا…

دبئی ائیرپورٹ پر مجھے میسی سمجھ کر روک لیا تھا: یاسر شاہ

جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا کہ تین چار بار لوگوں نے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی سمجھ کر روکا اور کہا آپ تو بالکل میسی جیسے ہیں، روکنے پر جب میں نے اُردو بولی تو مجھے چھوڑ…

’یہ ہے کراچی‘، پی ایس ایل 8 کیلئے کراچی کنگز کا نیا ترانہ ریلیز

’ یہ ہے کراچی ‘کے عنوان سے کراچی کنگز کا نیا ترانہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی سے ہونے والے میچ سے قبل ریلیز کیا گیا ہے جس میں گلوکار عاصم اظہر ، علی عظمت اور رامس علی نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ ترانے میں کراچی کنگز کے کپتان…