Browsing Category

کھیل

پی ایس ایل 8؛ پانچ ارب روپے سے زائد کی آمدنی

کراچی: پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن سے 5 ارب روپے سے زائد کی آمدنی ہوئی ہے جس کا 5 فیصد حصہ پی سی بی اور 95 فیصد 6 فرنچائزز کو ملے گا۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کے پاس موجود سینٹرل پول کی تفصیلات کے مطابق ایونٹ سے مجموعی طور

عامر سہیل نے نجم سیٹھی کو کام سے روکنے کیلئے نوٹس بھجوا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عامر سہیل نے کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کو کام کرنے سے روکنے کیلئے نوٹس بھجوا دیا۔ لیگل نوٹس میں چیف الیکشن کمشنر اور وفاقی وزارت رابطہ کمیٹی سے استدعا کی گئی ہے کہ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ

پاکستان نے آئی سی سی کو ورلڈکپ میں شمولیت کی یقین دہانی نہیں کروائی، بھارت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھارت میں شیڈول 2023 ورلڈکپ اپنی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے کوئی یقین دہانی نہیں کروائی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کے سربراہ…

تین میچوں میں 10 وکٹیں، حارث نے شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا

نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی تین ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں 10 وکٹیں لیکر حارث رؤف نے مینز بالنگ رینکنگ میں شاداب خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ رینک پاکستانی بالر بن گئے۔ کیویز کے خلاف جاری سیریز میں حارث رؤف نے مسلسل دو میچوں میں 4، 4 وکٹیں…

ایشیا کپ کے فائنل وینیو کیلئے کس کا انتظار ہورہا ہے؟ جے شاہ نے بتا دیا

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے ایک بار پھر ایشیاکپ 2023 کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا۔ کچھ روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے شاہ نے کہا کہ ہم 2023 ایشیا کپ کے مقام کو حتمی شکل…

عامر کی بابراعظم پر تنقید؛ پرفارمنس میں کمی پر ہوتی ہے، وہاب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کپتان بابراعظم کو قومی اعزاز ستارہ امتیاز دینے کے فیصلے کی تعریف کردی۔ کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے…

بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

تینوں فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر  پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ بابر اعظم کو 23 مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز  دیا…

پی سی بی سے خود کال کرکے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا: شاہین آفریدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل مسلسل دوسرے سال جیتنے والے لاہور قلندرز کے کپتان اور پلیئر آف دی فائنل شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کال کر کے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا۔ شاہین آفریدی…

قلندرز یا سلطانز: PSL8 کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے آخری دن فائنل مقابلے میں ایونٹ کی دو بہترین ٹیمیں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرائیں گی۔ پی ایس ایل کا فائنل مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان…

لیجنڈز لیگ میں کپتان آفریدی اور گوتم گمبھیر کی ہاتھ ملاتے ہوئے تصویر پر میمز کی بھرمار

10 مارچ کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہوا ، میچ کے دوران دونوں کپتانوں آفریدی اور گمبھیر کی مصافحہ کرتی ہوئی تصویر وائرل ہوئی، تصویر میں گوتم نیچے جب کہ شاہد آفریدی ان کی جانب دیکھ رہے تھے۔ یہ تصویر ٹاس کے وقت…