Browsing Category
کھیل
میرے لیے بابر بھی ویسا ہے جیسے کوئی ‘ٹیل اینڈر’ کھیل رہا ہو: محمد عامر
حال ہی میں نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد عامر سے سوال کیا گیا کہ 'سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ پشاور اور کراچی کا میچ بابر بمقابلہ عامر ہوگا تو کیا اس میں حقیقت ہے؟'
جواب میں محمد عامر نے کہا 'میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، میرے…
پی ایس ایل افتتاحی میچ: لاہور قلندرز شہدا کے بچوں کو سلام پیش کرے گی
ملتان اسٹیڈیم میں آج پاکستان سپر لیگ 8 کا افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جانا ہے جو رات 8 بجے شروع ہوگا۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ شہدا کے بچوں کو سلام پیش کریں گے جس کے لیے…
حسن علی نے شاداب کو کیا ‘سلامی’ دی؟ دلچسپ ویڈیو وائرل
حسن اور شاداب دونوں ہی بہترین دوست ہیں جن کی چھیڑ چھاڑ ناصرف کھیل کے میدان بلکہ سوشل میڈیا پر بھی چلتی رہتی ہے، اب حال ہی میں شاداب کے ولیمے پر اسٹیج پر بیٹھے حسن مستیاں کرنے سے باز نہ آئے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولیمے پر شاداب…
پی ایس ایل 8 اینتھم کے گلوکار کون ہیں؟ نام سامنے آگئے
پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار عاصم اظہر، شائے گِل اور فارس شفیع نےگایا ہے۔
پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر آگیا
کراچی: نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئتر پر پواینٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس…
ایشیاکپ کا شیڈول جاری کرنے پر کوئی ای میل یا فون نہیں آیا، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے پاکستان کو ایشیاکپ کے شیڈول کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا گیا۔
بھارتی صحافی وکرانت گپتا کو دیئے گئے انٹرویو میں مینجمنٹ…
کراچی ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں نیوزی لینڈ کے 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنالیے جبکہ کیویز کو قومی ٹیم کے خلاف 169 رنز کی برتری حاصل ہے۔
چوتھا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے…
کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان نے 8 وکٹوں پر 400 رنز بنا لیے
کراچی: سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے کھانے کے وقفے تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز بنا لیے۔
دوسرا روز
پاکستان نے 317 رنز پانچ وکٹوں کے نقصان پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا لیکن کپتان بابراعظم دوسرے روز پہلے اوور کی…
کراچی ٹیسٹ، پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، 99 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ
کراچی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں انگلیںڈ کے خلاف پاکستان نے تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لیے، قومی ٹیم کو انگلش ٹیم پر 49 رنز کی برتری حاصل ہے۔
تیسرا روز
پاکستان نے بغیر کسی نقصان 21 رنز پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا۔…
ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ابرار احمد کے 5 شکار
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھانے کے وقفے تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنالیے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے انگلش ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو…