دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج

مکہ المکرمہ: مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیا جارہا ہے۔

مسجد نمبر سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکرادا کرتے ہیں جس نے بے شمارنعمتیں عطا کیں، تقوی سے انسان برائیوں سے بچتا ہے، گواہی دیتا ہوں اللہ کےسوا کوئی معبودنہیں۔

خطبہ حج میں کہا گیا ہے کہ دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے اور عبادات سے ہی مصیبت سے چھٹکارا ملتا ہے۔

via geo news