Monthly Archives

اپریل 2024

7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی انٹیلیجنس چیف مستعفی

اسرائیل کے انٹیلی جنس چیف نے 7 اکتوبر کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر استعفیٰ دے دیا۔ اسرائیلی حکومت نے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ اہارون ہالیوا کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ وہ حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر سبکدوش ہونے والے

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے اور آج 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اچھے مالیاتی نتائج، شرح سود میں ممکنہ کمی اور مثبت معاشی اشاریوں کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج

شہریت ترمیمی قانون کی اہم دفعات بھارت کے اپنے آئین کے بھی منافی ہیں: امریکی رپورٹ

نئی دہلی: امریکی کانگریس کے آزاد ریسرچ ونگ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال بھارت میں نافذ ہونے والے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے)کی اہم دفعات بھارت کے اپنے آئین کے بھی منافی ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی کانگریس کا یہ

آرمی چیف سے ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ملاقات میں علاقائی امن و استحکام اور بارڈرسکیورٹی کے امورپر بھی گفتگو کی گئی اور علاقائی استحکام و

ایک اور بڑا اعزازبابر اعظم نے اپنے نام کرلیا

بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ نے بطور کپتان 76 اننگز میں 2 ہزار 362 رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم نے آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر پہنچ گئے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔پیر کی صبح اسلام آباد پہنچنے پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے ایئرپورٹ پر ایرانی صدر اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔ ایرانی صدر ایک ایسے وقت میں پاکستان پہنچے ہیں جب مشرق

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت، چار بین الاقوامی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔سنیچر کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی نے بیلاروس کی ایک اور چین کی تین کمپنیوں پر