کرپشن ، کس کے دور میں کم رہی؟ 28سال کے ریکارڈمیں چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آ گئے
اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) کس کے دور میں کرپشن بڑھی اور کس کے دور میں کم رہی؟ 28سال کے ریکارڈمیں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 1996ء میں بینظیر بھٹو کے دورحکومت میں پاکستان دنیا کا دوسرا سب سے کرپٹ ملک قرار دیا!-->…