میرے کیسز پر مانیٹر بن کر بیٹھا جج استعفیٰ دیکر چلاگیا پتہ تھا چورکی داڑھی میں تنکا ہے: نواز
لاہور میں اپنی انتخابی حلقے این اے 130 میں کارکنوں سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ اس محبت کا کیسے جواب دوں؟ آج بہت سوچ رہاہوں آپ مجھ سے اتنی محبت کیوں کرتے ہیں، یہ ایسا رشتہ ہے جس پر مجھے ناز اور فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہت خوشی ہے!-->!-->!-->…