امیر جماعت اسلامی پاکستان سیشن 2024 تا 2029 انتخابی عمل شروع- (رشید عالم فاروقی )
امیر جماعت اسلامی پاکستان سیشن 2024 تا 2029 انتخابی عمل شروع ہوچکاہے 45 ہزار سے زائد ارکان ووٹ کے ذریعہ 5 سال کیلئے امیر جماعت ،کا انتخاب کریں گے ۔صرف جماعت کارکنان کی پارٹی ہیں دیگر جماعتیں تو پراپرٹیاں ہےپاکستان کی واحد جمہوری تنظیم!-->…