کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل : (ضلع شوپیاں)

آج مورخہ 8ستمبر 2020 کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل (ضلع شوپیاں،) میں ایک اہم نشست زیرِ صدارت صدر ضلع جناب مشتاق احمد شاہ صاحب منعقد ہوھی جس ضلعی زعماء جناب مولانا عرفان رضا صاحب جناب مولانا محمد اشرف صاحب صاحب مولانا مشتاق احمد قادری ۔محمد الطاف ڈار کے علاوہ دیگر کارکنونان نے شرکت کی ابتدائی کلمات مولانا عرفان رضا صاحب نے پیش کیے اس کے بعد چند زعماء سنجیدہ الفاظ میں اپنے اپنےتعصرات پیش کیے آخر پر صدرِ ضلع شوپیاں کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل جناب مشتاق احمد شاہ صاحب نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے اور سماجی بہبود ہم سب کی زمہ داری ہے غریبوں یتیموں کی کفالت کرنا ہم پہ فرض ہے اور صدر ضلع نے اس بات پہ زور دیا کہ کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کا پیغام ہر گھر میں پہچانا ہم سب کی زمہ داری بھی اور وقت کی ضرورت بھی ہے آخر پر مولانا محمد اشرف صاحب کے رقت انگیز دعاؤں سے مجلس اختتام پذیر ہوئی
شعبہ نشر واشاعت
کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل(شوپیاں)