ایک 17 سالہ لڑکے کو آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر و اپس بھیج دیا گیا 17سالہ محمد سعید گنائی چھ ماہ قبل ایل او سی عبور کرکے آزاد کشمیر آگیا تھا

سری نگر : ایک 17 سالہ لڑکے کو آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر و اپس بھیج دیا گیا ہے ۔17سالہ محمد سعید گنائی ولد غلام محمد گنائی ساکن تاربل گریزچھ ماہ قبل  ایل او سی عبور کرکے آزاد کشمیر آگیا تھا۔17سالہ محمد سعید گنائی کو منگل کے روز لائن آف کنٹرول کے ٹیٹوال کراسنگ پوائنٹ پر مقبوضہ کشمیر کے حکام کے  حوالے کیا گیا