
عظیم الشان عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس بمقام لڈی پہلگام کشمیر زیرِ اہتمام کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل منعقد ہویی
الحمدللہ آج مورخہ 18جنوری 2021 عظیم الشان عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس بمقام لڈی پہلگام کشمیر زیرِ اہتمام کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل منعقد ہویی جس میں مہمانان خصوصی نایب امیر مولانا فیروز احمد ہمدانی صاحب صدرِ ضلع بڈگام مولانا شوکت احمد کرمانی صاحب قبلہ ایڈواءزر مولانا حافظ معروف احمد ہمدانی اشرفی صاحب مولانا توثیف ہمدانی اشرفی صاحب قبلہ اور ہزاروں فرزندان توحید اور عاشقاں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی علمائے کرام نے عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم عقیدہ ختم نبوت مدلل انداز میں بیان کیا کہا کہ عقیدہ ختم نبوت بیان کرنا ہر دور کی اہم ترین ضرورت ہے الحمدللہ ختم نبوت کی تحریک پوری دنیا میں أحسن طریقے سے بخوبی کام انجام دے رہی ہے الحمدللہ وادی کشمیر میں بھی کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے علماء کرام امیر علی کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل مولانا مدثر احمد قادری صاحب کے ہدایت پر وادی اور وادی سے باہر بخوبی کام انجام دے رہے ہیں اج لڈی پہلگام کشمیر میں کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے علماء نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ہم سب کا مشن ہے اس کو گھر گھر پہچانا ہم سب کی زمہ داری ہے کانفرنس میں کہا گیا کہ ہر ضلع میں کاروان کاایک عظیم ادارہ قائم کرنا ہماری اولین زمہ داری ہوگی جسے دینی دنیاوی عالا تعلیم سے نی نسل کا مستقبل روشن ہوجائے آخر پر امت مسلمہ کے اتحاد اتفاق کے لئے دعائے مانگی گئیں اور شہداء اسلام اور شہداء کشمیر کے درجات بلندی کے لیے دعائیں مانگی گئیں
شعبہ نشرواشاعت۔
کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل
![]()
![]()
![]()
![]()