سرینگر کے مر کزی صدردفتر واقع بر زلہ با غات میں جمو ں و کشمیر سالو یشن مو و منٹ کا ایک غیر معمو لی میٹنگ کا انعقا

سرینگر کے مر کزی صدردفتر واقع بر زلہ با غات میں جمو ں و کشمیر سالو یشن مو و منٹ کا ایک غیر معمو لی میٹنگ کا انعقا د کیا گیا ۔ واد ی کشمیر کے تمام ذودارں نے شر کت کی ہے ۔اس مو قع پر نا ئب چیئر مین عبد القدیر ڈار نے کہا ہے کہ وادی کے حالات روز بر وز گھمبیر ہو تے چلے جا رہے ہیں ان مخدوش حالات کو پیش نظر رکھتے ہو ئے ،ہم نے طر یقہ کا ر میں بد لائولا نا ہے ۔اس حو الے سے نا ئب چیئر مین نے چند تجا ویز سامنے رکھے ہیں تاکہ تحر یک کے تیں اپنی سر گر میوں میں سرعت لا یا جا سکے ۔ اس حوالے سے چند نے تقر ریاں عمل میں لا ئی گئی ہیں جو مندر جہ ذیل ہیں ۔جنو بی و کشمیر کے ذمہ دار ذولفقار احمد ،سنٹر ل کشمیر کے معر اج الدین ،شمالی کشمیر کے جاوید احمد ڈار ،اس کے علا وہ ضلعی صدر بھی بنا ئے گئے ہیں۔ جنر ل سیکر ٹر ی عبد الر ئو ف خان ،آر گنائزر عبد القیوم خان نے بھی اپنے تاثر ات سامنے رکھے ۔آخر پر پھیر بدل کر نے والے اقتدار واختیار سے دعا ہے کہ جملہ مجا ہد ین کے صدقے بے بس قو م کی نیا کو پا ر لگا ئے ۔