عامر خان کی ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی، فلم ’ستارے زمین پر’ بنانے کا اعلان
بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان باکس آفس پر دوبارہ دھماکے دار انٹری مارنے کو تیار ہیں، اداکار نے اپنی نئی فلم کا اعلان کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم 'لال سنگھ چڈھا' کی ناکامی کے بعد فلم نگری سے کچھ عرصہ وقفہ لینے کے بعد عامر!-->!-->!-->…